آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد ہدف میں لانے پر زور
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں مالیاتی ادارے نے پاکستان سے مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد ہدف میں لانے پر زور دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف مشن …
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد ہدف میں لانے پر زور Read More »
![]()









