Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

قاسم اور سلیمان اپنے والد کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے: نعیم پنجوتھا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان اپنے والد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں […]

Loading

قاسم اور سلیمان اپنے والد کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے: نعیم پنجوتھا Read More »

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر کو

Loading

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس سے بری Read More »

حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی ہے؟ پولیس حکام کا بیان سامنے آگیا

 کراچی: ڈیفنس فیز  6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش 6 ماہ   پرانی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے جیو نیوز سے گفتگو  کے دوران بتایا کہ  اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ممکنہ طور پر 6 ماہ پرانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکارہ

Loading

حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی ہے؟ پولیس حکام کا بیان سامنے آگیا Read More »

عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔  سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کو سیاست میں لانا چاہتے ہیں، عمران خان کے بچے ضرور پاکستان آئیں،

Loading

عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی Read More »

نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر زرداری کے استعفے اور آرمی چیف کے صدارتی منصب سنبھالنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ  صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو نشانہ بنانے والی مہم کے پیچھےکون ہے ہم جانتے ہیں،  یہ بھی

Loading

نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راول پنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنے  اپنے خطاب میں کہا کہ سی اینڈ ڈبلیو نے ایک سال میں جو کام کیا وہ لائقِ تحسین ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سڑکوں کی تعمیرومرمت کے کام سے

Loading

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا Read More »

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست دائر کردی

پشاور: تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔   پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری علی اصغر کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہیں، مخصوص نشستوں سےمتعلق کیس میں

Loading

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست دائر کردی Read More »

کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا

کراچی: ڈیفنس فیز  6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حمیرا کا تعلق لاہور سے تھا، ادکارہ کی لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ہے اور مرحومہ کے لواحقین سے رابطہ ہوگیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون نے 2018 میں فلیٹ

Loading

کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا Read More »

عمران خان نےکوٹ لکھپت کے قیدی رہنماؤں کی مذاکرات کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد: کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے حکومتی اتحاد سے مذاکرات کی حمایت کے صرف چند روز بعد  پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے واضح الفاظ میں اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ 8

Loading

عمران خان نےکوٹ لکھپت کے قیدی رہنماؤں کی مذاکرات کی اپیل مسترد کردی Read More »

وفاقی حکومت کا 300 ارب روپے کی گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا: آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں تصدیق

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہےکہ وفاقی حکومت کا 300 ارب روپے کی گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا جو ناقابل اعتماد ڈیٹا کی بنیاد پر کیا گیا۔  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 24-2023 میں گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ وفاقی و

Loading

وفاقی حکومت کا 300 ارب روپے کی گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا: آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں تصدیق Read More »