عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہیں لیکن پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگا: طارق فضل
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ عرب ممالک معاہدہ ابراہیمی پر رضامندی ظاہر کریں یا نہیں لیکن پاکستان اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا۔ انہوں نےکہا […]
![]()









