پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزےکا شیڈول طے پاگیا
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ کے لیے شیڈول طے پا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر سے 8 اکتوبر تک دورہ کرے گا، پہلےمرحلے میں تکنیکی اور دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم […]
![]()
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزےکا شیڈول طے پاگیا Read More »









