پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس سے بری
اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر کو …
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس سے بری Read More »