وزیراعظم شہباز شریف دوطرفہ دورے پر استنبول پہنچ گئے
استنبول: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دوطرفہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔ اتاترک ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید، وزارت خارجہ کے حکام اور سفارت خانے کے دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر […]
![]()
وزیراعظم شہباز شریف دوطرفہ دورے پر استنبول پہنچ گئے Read More »









