پنجاب سے 35 ہزار 719 غیر ملکی باشندے ڈی پورٹ
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر سے اب تک 35 ہزار 719 غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، تاہم اس وقت 72 غیر قانونی مقیم افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، جن کی ڈی پورٹیشن کا عمل جاری ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ڈی پورٹ کیے […]
![]()
پنجاب سے 35 ہزار 719 غیر ملکی باشندے ڈی پورٹ Read More »









