ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ
اسلام آباد: ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پاکستانی حکام نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو الوداع کیا۔ اس موقع پرایرانی صدر کو دورے کی تمام تصاویر کا البم بھی دیا گیا۔ یاد رہے کہ […]
![]()
ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ Read More »









