’جبران سے کبھی نہیں ملی، اسے ٹوئٹس بھیجتی ہوں جو پوسٹ کرتا ہے‘: علیمہ خان جے آئی ٹی سے کئی بار الجھ پڑیں
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے تقریباً 6 گھنٹے علیمہ خان سے سوالات کیے اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اوران …
![]()









