پی ایس ایکس: کاروبار میں تیزی جاری، انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار کی سطح عبور کرکے نئی بلندی پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے پہلے روز ہی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز جب کہ مارکیٹ میں مسلسل ساتویں روز کاروبار کا شاندار انداز میں آغاز ہوا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر …