حکومت ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کے خاتمے کی کوشش کرے: شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا کے ہمراہ پہنچے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو …
حکومت ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کے خاتمے کی کوشش کرے: شیخ رشید Read More »
![]()









