پی ٹی آئی کا آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا اور پارلیمانی بورڈ کی جانب سے امیدواروں کو ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق کی گئی تمام سفارشات بھی فوری طور پر معطل کر دی ہیں۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات […]
![]()
پی ٹی آئی کا آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان Read More »









