زیارت میں پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشتگرد جہنم واصل
زیارت: (دنیا نیوز) بلوچستان کے ضلع زیارت دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا جس سے 9 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد مارے گئے۔ ایس پی زیارت نے بتایا کہ زیارت کے علاقے کچ مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا، دہشت گردوں […]
![]()
زیارت میں پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشتگرد جہنم واصل Read More »









