پاک افغان دو طرفہ تجارت کی بندش سے دونوں ممالک کو اربوں روپے کے بھاری معاشی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔