فسکل آپریشن رپورٹ جاری، 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 3902 ارب ہوگیا
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے اپنی فسکل آپریشن رپورٹ میں موجودہ مالی سال 2023-24 میں جولائی تا مارچ کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے مارچ تک بجٹ خسارہ 3.7 فیصد رہا جو 9 ماہ میں 3902 ارب روپے ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی …
فسکل آپریشن رپورٹ جاری، 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 3902 ارب ہوگیا Read More »
![]()









