حکومت سے کیے جانیوالے معاہدے کی ایک ایک شق پر عمل کرائیں گے: حافظ نعیم
لاہور: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہےکہ حکومت سے کیے جانے والے معاہدے کی ایک ایک شق پرعمل کروائیں گے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ پی ٹی آئی کےکارکنوں کو کہتا ہوں آپ ہماری تحریک کا حصہ بن جائیں، میں نے تو اپنی سیٹ بھی آپ کے […]
![]()
حکومت سے کیے جانیوالے معاہدے کی ایک ایک شق پر عمل کرائیں گے: حافظ نعیم Read More »









