چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اقتدار کی کشمکش، سازشیں […]
![]()
چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظم Read More »









