انٹرنیٹ کی بندش کا کیس: لاہور ہائیکورٹ کا وفاق کے وکیل کو ہدایات کیساتھ پیش ہونیکا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کے کیس میں وفاق کے وکیل کو سرکاری حکام سے ہدایات لیکر 12 بجے تک پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد کر رہے ہیں۔ درخواست گزار وکیل ندیم سرور نے دوران سماعت […]
![]()
انٹرنیٹ کی بندش کا کیس: لاہور ہائیکورٹ کا وفاق کے وکیل کو ہدایات کیساتھ پیش ہونیکا حکم Read More »









