وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے اشتراک عمل مزید بڑھانے پر اتفاق
پیرس : وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے اشتراک عمل مزید بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سے ملاقات ہوئی، ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع …