شہباز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات، کراچی میں لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کی شکایت
وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں نے کراچی میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کی شکایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس دوران گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کی۔ کراچی […]
![]()
شہباز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات، کراچی میں لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کی شکایت Read More »









