Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور  پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے […]

Loading

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری Read More »

وزیر اعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اجتماعی اقدامات پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر  رابطہ کر کے حالیہ بارشوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر گفتگو کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ بارشوں سے پیدا صورتحال کا بہترین طریقے سے مقابلہ کرنے پر یو اے ای کی حکومت

Loading

وزیر اعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اجتماعی اقدامات پر زور Read More »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر کو غدار قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر سے متعلق ہمارے ہاں کوئی بات نہیں ہوتی، اگر یہ غداری نہ کرتے تو بانی پی ٹی آئی آج جیل میں نہ ہوتے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا

Loading

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر کو غدار قرار دیدیا Read More »

طبی معائنے کی درخواستیں منظور، نجی اسپتال سے بشریٰ بی بی کی اینڈو اسکوپی کرانیکا حکم

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے

Loading

طبی معائنے کی درخواستیں منظور، نجی اسپتال سے بشریٰ بی بی کی اینڈو اسکوپی کرانیکا حکم Read More »

ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئٰی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان

فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ شہباز شریف نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کہا کہ پنجاب میں امن و امان کے معاملات پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے امن تشکیل دی گئی تھی جو صوبائی

Loading

ٹی ایل پی پر پابندی کی کوئی انٹیلی جنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں ہوئٰی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان Read More »

رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کیا کہا؟

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو معلوم نہیں تھا ان سے منسوب کرکے بیان دیاگیا اور  رجیم چینج میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں ہے۔  اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وضاحت پیش کی۔ مزمل اسلم نے کہاکہ بانی

Loading

رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کیا کہا؟ Read More »

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ

 واشنگٹن میں  پاکستان کی معاشی ٹیم نے  عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے معاشی حکام سے غیررسمی مشاورت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے  پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت   نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا

Loading

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ Read More »

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی تیزی سے کم ہو کر مارچ 2024 میں 2برس کی کم ترین سطح 20.7 فیصد پر آگئی ہے جو مئی 2023 میں 38 فیصد کی بلند سطح پر تھی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق واشنگٹن ڈی سی

Loading

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

وزیر داخلہ کا زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا۔  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز  پر ملک بھر میں ماڈل نادرا  دفاتر

Loading

وزیر داخلہ کا زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم Read More »

رجیم چینج میں سعودی مداخلت کا بیان میرے ذاتی خیالات پرمبنی تھا: شیر افضل کی وضاحت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے رجیم چینج میں سعودی عرب کی مداخلت سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کردی۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم

Loading

رجیم چینج میں سعودی مداخلت کا بیان میرے ذاتی خیالات پرمبنی تھا: شیر افضل کی وضاحت Read More »