Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

افغانستان میں حالات ہماری نہیں، انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے: نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات ہماری پالیسی سے نہیں بلکہ انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے۔ جیو نیوز کے پرو گرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ زیادہ بگڑ گئے ہیں، نیٹو انخلا کے بعد رہ جانے …

افغانستان میں حالات ہماری نہیں، انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے: نگران وزیر اعظم Read More »

Loading

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری   کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج  مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت کی جس سلسلے میں ایمان کی طرف سے وکیل …

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی Read More »

Loading

عوام اگر خاموش رہی تو آئندہ سانس لینےکا ٹیکس بھی ادا کرنا پڑےگا: سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غلط معاہدوں سے بجلی کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور ہم بجلی کو رو رہے تھے کہ پیٹرول بم ہم پر استعمال کیا گیا ۔ راولپنڈی میں گرینڈ یوتھ کنونشن سےخطاب میں سراج الحق نے کہاکہ بجلی کے بلوں میں 16 …

عوام اگر خاموش رہی تو آئندہ سانس لینےکا ٹیکس بھی ادا کرنا پڑےگا: سراج الحق Read More »

Loading

سائفر کیس: ایف آئی اے کی مخالفت، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل سیکریٹ کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ان کیمرا کی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل …

سائفر کیس: ایف آئی اے کی مخالفت، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی Read More »

Loading

جو معاشی تباہی ہوئی وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی: اسحاق ڈار

لندن: سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جو معاشی تباہی ہوئی ہے وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ (ن) لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں بیرونی ادائیگیاں وقت پر کیں، 2013 میں پاکستانی معیشت کا برا حال تھا، …

جو معاشی تباہی ہوئی وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی: اسحاق ڈار Read More »

Loading

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے اور ہمیں اس طبقے سے بہت ہمدردی ہے جس پر بجلی بلوں کا بہت بوجھ ہے۔  نگران وزیراعظم نے کہا کہ رات کو دکانیں جلد بند کرنے سے متعلق فیصلہ صوبوں کو اعتماد …

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے: نگران وزیراعظم Read More »

Loading

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا کیس سماعت کیلئے مقرر

سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مقدمے کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس …

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا کیس سماعت کیلئے مقرر Read More »

Loading

الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور فیڈ بیک مدنظر رکھتے ہوئے آج اہم اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کا شیڈول اور حلقہ بندیوں سے متعلق امور …

الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا Read More »

Loading

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکے بیرون ملک سے حاصل کردہ ریکارڈ عدالت میں قابل قبول شواہد کے طور پر نہیں پیش کیے جا سکتے۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ …

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے: چیف جسٹس Read More »

Loading

’پرویز الٰہی کو نیب، ایجنسی یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کریگی‘، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔ پرویز الٰہی نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری …

’پرویز الٰہی کو نیب، ایجنسی یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کریگی‘، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم Read More »

Loading