غیر قانونی مقیم افراد اپنے ملک جائیں اور ویزا لے کر آسکتے ہیں: نگران وزیراعظم
لاہور: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے تاہم غیر قانونی طور پر رہنے والے اپنے ملک جائیں ویزا لیں پھر پاکستان آسکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے غیرقانونی طور پر مقیم لوگوں کو پہلے وقت دیا، […]
![]()
غیر قانونی مقیم افراد اپنے ملک جائیں اور ویزا لے کر آسکتے ہیں: نگران وزیراعظم Read More »









