عمران خان کہتے تھے وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں: پرویز خٹک
پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد میں بیٹھ کر پورے ملک کو چلانا چاہتے تھے اور وہ کہتے تھے کہ وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا کہ میرے …
عمران خان کہتے تھے وہ فوج کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں: پرویز خٹک Read More »
![]()









