وفاق نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے نیب ترامیم فیصلے کےخلاف اپیل دائر کی جس میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون […]
![]()
وفاق نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی Read More »









