نیب نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کے وارنٹ چیئرمین نیب نے جاری کیے جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کرلیا۔ وارنٹ کے متن کے مطابق فواد چوہدری کو کرپشن کیس […]
![]()
نیب نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا Read More »









