Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور شرابا ہوا جس پر بینچ کے سربراہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی احترام برقرار رکھنے کی ہدایت …

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد Read More »

Loading

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: کراچی والوں اور ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی مہنگی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کردی جب کہ ڈسکوز صارفین کے لیے بھی بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کے لیے بجلی 2 روپے 31 پیسے مہنگی …

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: کراچی والوں اور ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی مہنگی Read More »

Loading

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا …

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی Read More »

Loading

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ بشریٰ بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے …

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع Read More »

Loading

ملک کا تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس میں چوتھا بڑا شراکت دار

اسلام آباد: ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹھیکیدار، بینک کھاتہ دار اور  درآمدکنندگان کے بعد تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس میں چوتھا بڑا شراکت دار ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی مالی سال میں تنخواہ دارافرادنے 264.3 ارب روپے ٹیکس ادا کیا، تنخواہ دار طبقے کی 35 فیصد شرح سے ٹیکس …

ملک کا تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس میں چوتھا بڑا شراکت دار Read More »

Loading

شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کیلیے اسحاق ڈار موزوں نہیں، پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کے لیے اسحاق ڈار موزوں امیدوار نہیں ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے …

شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کیلیے اسحاق ڈار موزوں نہیں، پی ڈی ایم Read More »

Loading

پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیوں کے کیمپس اور کالج میں پہلے نمبر پر

لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے غیر قانونی، جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی، جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی، جس میں پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پہلے نمبر …

پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیوں کے کیمپس اور کالج میں پہلے نمبر پر Read More »

Loading

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین میدان میں آگئے

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین نے آواز بلند کردی، لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر یونین اور آفیسرز ایسوسی ایشن نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے تین بڑے ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے خلاف …

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین میدان میں آگئے Read More »

Loading

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

 امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  پاکستانی معیشت اور افغان امور  پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق  انٹونی بلنکن نے پاکستانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں پاک امریکا تعلقات میں تعمیری شراکت داری قائم رکھنےکے عزم کا اعادہ کیا۔ …

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال Read More »

Loading

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پیش ہوگئے، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن میں  چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور  اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے …

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی Read More »

Loading