Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی ایک کمپنی کےکنٹینر سے مرغی کےگوشت میں فنگس پایا گیا تھا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی جس کا باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری کیا گیا […]

Loading

یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی Read More »

حالیہ کارروائی میں ڈالر اسمگلرز، بلیک مارکیٹنگ اور بینکوں کا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے: ملک بوستان

اسلام آباد: پاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد اور اسمگلرز کیخلاف کارروائی کے بعد ملکی ترسیلات زر میں 10؍ سے20؍ فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ دی نیوز

Loading

حالیہ کارروائی میں ڈالر اسمگلرز، بلیک مارکیٹنگ اور بینکوں کا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے: ملک بوستان Read More »

کینیڈا کو ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ، ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا

کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ کی موت اور بھارتی حکومت کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے کہ کہ یہ معاملہ جی 20 اجلاس میں

Loading

کینیڈا کو ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ، ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا Read More »

پیٹرولیم اسمگلنگ: آئی ایم ایف نے روک تھام کے اقدامات پر وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم اسمگلنگ روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر رپورٹ طلب کرلی۔ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روم

Loading

پیٹرولیم اسمگلنگ: آئی ایم ایف نے روک تھام کے اقدامات پر وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ مانگ لی Read More »

ڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ، گھروں پر چھاپے مارنے کی تیاری

حساس اداروں نے اب ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کرلی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی برآمدگی کے لیے ایف آئی

Loading

ڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ، گھروں پر چھاپے مارنے کی تیاری Read More »

پی ٹی آئی کے اسیر رہنما عباد فاروق کا بیٹا عمار انتقال کرگیا

لاہور: تحریک انصاف کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کم سن بیٹا عمار علالت کے باعث انتقال کرگیا۔ عباد فاروق کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کا 9 سالہ بھتیجا اپنے والد کی گرفتاری پر ذہنی مرض میں مبتلا ہوا اور پھر مسلسل اُس کی طبیعت خراب ہوتی رہی، جس کے بعد آج وہ انتقال

Loading

پی ٹی آئی کے اسیر رہنما عباد فاروق کا بیٹا عمار انتقال کرگیا Read More »

الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک کا ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں ملک میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 تھی جو 2023 میں 12 کروڑ 69 لاکھ80ہزار272 تک پہنچ گئی ہے۔  الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں اسلام آباد میں

Loading

الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا Read More »

کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی: ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی ڈیجیٹل کرنسی کا ایک یونٹ چینی یوآن کے برابر

Loading

کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو نوٹس جاری کر دیا۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔

Loading

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے جواب طلب Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کی جارہی ہے اور عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لی۔  سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی

Loading

ملکی تاریخ میں پہلی سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں قابل سماعت قرار Read More »