Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد: آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پرقیاس آرائیوں سے بچنےکی اہمیت پر زور دیتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی قیمتوں اور ڈالر […]

Loading

پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے یا نہیں؟ اوگرا نے بیان جاری کردیا Read More »

حکومت نے حج کا دورانیہ کم کرنے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ اگلے سال سرکاری حج کا دورانیہ 45 روز سے کم کرنے کی تجویز ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں چیئرمین حج آپریٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب میں 5 سال کے رہائشی

Loading

حکومت نے حج کا دورانیہ کم کرنے پر غور شروع کردیا Read More »

ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا۔ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التوا نہ دینے سے متعلق اپنی رائے دیتے ہوئے کہا سپریم کورٹ میں اب سےکیسز میں

Loading

ذہن سے یہ تصور نکال دیں گے کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا: چیف جسٹس Read More »

بجلی چوری کیخلاف آپریشن میں 7 ارب سے زائد کی وصولیوں کا دعویٰ

اسلام آباد: ملک میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں اب تک 7 ارب سے زائد کی وصولیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بجلی چوروں سے 7 ارب 88کروڑ 90 لاکھ روپے وصول

Loading

بجلی چوری کیخلاف آپریشن میں 7 ارب سے زائد کی وصولیوں کا دعویٰ Read More »

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی

Loading

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا: نگران وزیر اطلاعات

کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہو گا۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کراچی پریس کلب میرا گھر ہے، اس کلب نے جمہوریت کے لیے کلیدی کردار

Loading

نواز شریف کی وطن واپسی پر سب کچھ قانون کے مطابق ہوگا: نگران وزیر اطلاعات Read More »

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

نیویارک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔  نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ کوشش ہے الیکشن تک ملک

Loading

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم Read More »

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ یکم اکتوبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر

Loading

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان Read More »

’بیان بازی ٹھیک نہیں‘، چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ

لاہور: سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس دوران چوہدری شجاعت نے آصف زرداری سے کہا کہ آج کل (ن)

Loading

’بیان بازی ٹھیک نہیں‘، چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ Read More »

جو حالات ہیں ان میں تمام سیاستدانوں کو حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویزالٰہی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کا کہا ہے کہ ملک کے جو حالات ہیں تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے بتایا کہ جیل کا کھانا دیا جاتا ہے

Loading

جو حالات ہیں ان میں تمام سیاستدانوں کو حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویزالٰہی Read More »