Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، حکومت پاکستان واضح طور پر اسلامک مالیاتی نظام کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے …

سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، اسحاق ڈار Read More »

Loading

وزیراعظم کا بجٹ میں ریلیف کیلئے اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ میں ریلیف کیلئے تمام اقدامات کی خود نگرانی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے  بجٹ پر تمام  وزارتوں، ڈویژنز سے تجاویز پر خود بریفنگ لیں گے، بریفنگ لینے سے قبل انہوں نے بجٹ میں ریلیف کیلئے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت …

وزیراعظم کا بجٹ میں ریلیف کیلئے اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے  ریمارکس دیے کہ عدالت نے کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، آپ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں ہمارا حکم نامہ پڑھا ہوگا،کسی چیز پر تحقیقات کرانی ہیں تو باقاعدہ …

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس Read More »

Loading

فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف

کراچی : تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگلے 72 گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا۔ یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی کا …

فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف Read More »

Loading

ان کا اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید

سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کا اگلا مشن سپریم کو آپس میں لڑوانا ہے۔  پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید احمد نے موجودہ صورتحال پر ٹوئٹ میں کہا کہ اس وقت شدید سیاسی طوفان ہے جس کی زد میں صرف غریب عوام ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ان …

ان کا اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید Read More »

Loading

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے: ریحام خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان   کا کہنا ہے کہ انہوں  نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ ڈیجیٹل  میڈیا سے گفتگو  کے دوران ریحام خان نے  پی ٹی آئی کے غول درغول پارٹی چھوڑ جانے والے کارکنوں سے متعلق بات کرتے ہوئے …

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے: ریحام خان Read More »

Loading

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں  آج  3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ اور  بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز عامر فاروق اور  نعیم افغان کمیشن کا حصہ ہیں۔ اٹارنی جنرل منصور …

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی Read More »

Loading

گھرکا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئے عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےگھر کا سرچ  وارنٹ کالعدم کرانےکے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور  اور ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ انسداد دہشت گردی عدالت سے 18 مئی کو  پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کیے، …

گھرکا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئے عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا Read More »

Loading

9 مئی کے واقعات میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے 9 مئی کے واقعات میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا زلمے خلیل زاد کو یہاں سے اور انہیں وہاں سے فیڈ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …

9 مئی کے واقعات میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے، رانا ثنااللہ Read More »

Loading

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟

لاہور : تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نئی پارٹی کے  پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خود  ہوں گے جب کہ پارٹی کیلئے جہانگیر ترین کراچی، اندرون سندھ، کے پی اور بلوچستان سے بھی اہم رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔ ذرائع کا …

جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟ Read More »

Loading