Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان ایسا ناسور ہے جس کا ایجنڈا صرف ملکی تباہی ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک ایسا ناسور ہے کہ اس کا ایجنڈا صرف ملک میں تباہی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حوالات یا جیل میں کسی کو تکلیف ہوتی […]

Loading

عمران خان ایسا ناسور ہے جس کا ایجنڈا صرف ملکی تباہی ہے: رانا ثنااللہ Read More »

روسی تیل سے کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتاسکتے: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں البتہ کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ جو لوگ کہہ رہےہیں روسی تیل کافائدہ نہیں توماضی میں کیوں

Loading

روسی تیل سے کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتاسکتے: مصدق ملک Read More »

کسی سے زیادتی نہیں کی، رانا ثنا کو اے این ایف نے گرفتار کیا تھا: شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا کہنا ہےکہ میں نے رانا ثنا اللہ کو جیل میں نہیں ڈالا تھا، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا تھا۔ اسلام آبادکچہری میں پیشی کے موقع پر میڈیا سےگفتگو  کے دوران

Loading

کسی سے زیادتی نہیں کی، رانا ثنا کو اے این ایف نے گرفتار کیا تھا: شہریار آفریدی Read More »

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں: شاہ محمود

ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ وہ کسی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھے اور نہ ہی اس کے حق میں ہیں تاہم میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ ملتان سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھ پر ملتان میں

Loading

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں: شاہ محمود Read More »

میئر کراچی الیکشن میں پی ٹی آئی ممبران کی غیر حاضری پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

میئر کراچی کے انتخاب کے موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین اور وائس چیئرمینز کی غیر حاضری پر 11 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز میئر کراچی کے انتخاب کے موقع پر پی ٹی آئی کے 30 سے زائد یوسی چیئرمینز غیر حاضر تھے جس کا

Loading

میئر کراچی الیکشن میں پی ٹی آئی ممبران کی غیر حاضری پر تحقیقاتی کمیٹی قائم Read More »

حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پردرخواستیں طلب کرلیں، درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو ایک اور موقع دے دیا، وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پردرخواستیں طلب کرلیں۔ ترجمان نے

Loading

حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر Read More »

سمندری طوفان بپر جوائے پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانا شروع

بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ پاکستان اور  بھارت کے ساحل کی جانب پیش قدمی کر رہا ہے، بھارتی ریاست گجرات کے ساحلوں سے طوفان کے ٹکرانے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق بپر جوائے طوفان کی شدت میں ایک درجہ اور کمی آئی ہے اور اب یہ

Loading

سمندری طوفان بپر جوائے پاک بھارت سرحدی علاقوں سے ٹکرانا شروع Read More »

77 سال کی عمر کے شخص کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جارہا ہے: اہلیہ چوہدری پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کی بیگم نے کہا ہے کہ 77 سال کی عمر کے شخص کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی، انہیں جیل میں سی کلاس قیدی کی سہولیات بھی میسر نہیں۔ انہوں نے مزید کہا

Loading

77 سال کی عمر کے شخص کے ساتھ ظالمانہ سلوک کیا جارہا ہے: اہلیہ چوہدری پرویز الٰہی Read More »

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کراچی کے نومنتخب میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات دیر گئے ضلع شرقی اور اولڈ سٹی ایریا میں گارڈن نالے کا دورہ کرکے برساتی نالوں کی صفائی کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ نومنتخب میئر کراچی

Loading

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت Read More »

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں قرآن کا ہر لفظ روشنی ہے، روشنی کی رفتار 3لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈہے تاہم جب کسی لفظ کا وظیفہ کیا جائے  تو وہ اسی رفتار سے کام کرتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

روشنی کی باتیں Read More »