عمران خان، بشریٰ بی بی کا غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیرشرعی نکاح کےکیس میں عدالت نےکیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سول جج نصرمن اللہ کی عدالت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیرشرعی نکاح کےکیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے …
عمران خان، بشریٰ بی بی کا غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں، فیصلہ محفوظ Read More »
![]()









