پشاور: محکمہ پولیس پیسکو کا اربوں روپے کا نادہندہ، بجلی چوری کرنے پر تھانوں پر جرمانے عائد
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کہنا ہے کہ شہر میں بیشتر پولیس تھانے پیسکو کے نادہندہ ہیں۔ پیسکو کے مطابق تھانا کوتوالی کے ذمے ایک کروڑ 9 لاکھ کے بقایاجات ہیں، تھانا گلبہار 60 لاکھ 11 ہزار روپے اور تھانا ہشنتگری نے پیسکو کو ایک لاکھ 52 ہزار روپے کا بجلی بل ادا کرنا ہے۔ […]
![]()









