حالات اس نہج پر پہنچ چکے کہ ہمیں کچھ تلخ فیصلےکرنے ہونگے: چیئرمین نیپرا
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) وسیم مختار نے کہا ہےکہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہمیں کچھ تلخ فیصلےکرنے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کو مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے بجلی چوری کو روکنا […]
![]()
حالات اس نہج پر پہنچ چکے کہ ہمیں کچھ تلخ فیصلےکرنے ہونگے: چیئرمین نیپرا Read More »









