وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جاتی تھی۔ ذرائع …
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی Read More »
![]()









