پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔ شدید سردی کے باوجود آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے آزادی چوک پر رات کو مشعل بردار ریلی نکالی گئی اور بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیاگیا۔ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیریوں کے حق […]
![]()
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں Read More »









