باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ، چار اہلکار شہید، دو زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں پولیس کے ابابیل اسکواڈ پر مسلح افراد کے حملے میں چار پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب اہلکار رمضان المبارک کے دوران معمول کے گشت پر تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اچانک پولیس […]
![]()
باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ، چار اہلکار شہید، دو زخمی Read More »









