پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور ملک بھر میں امریکی قونصل خانوں کی معمول کی سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور کراچی، لاہور اور پشاور میں امریکی قونصل خانوں میں ویزا اپائنٹمنٹس اور امریکی […]
![]()
پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل Read More »









