Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا …

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا Read More »

Loading

ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی

اسلام آباد : سپریم کورٹ کی جانب سے کچھ ریلیف ملنے اور عمران خان کی حالیہ خاموشی نے سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیوں کو بڑھاوا دیا ہے کہ آیا ان کے ساتھ کوئی ممکنہ ڈیل ہو رہی ہے یا ان کی قانونی و سیاسی پابندیوں میں نرمی پر غور کیا جا رہا ہے۔  تاہم ایسی …

ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی Read More »

Loading

خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔ اس کے علاوہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں …

خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر Read More »

Loading

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی …

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی Read More »

Loading

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور تحریک انصاف قیادت آمنے سامنے

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) قومی اسمبلی کے فلور پر قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کے فوج سے متعلق حالیہ بیان پر ناخوش ہے۔  پارٹی ذرائع کے مطابق، جب اچکزئی نے فوج کے حوالے سے اپنا بیان دہرایا تو اسی تناظر میں چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے فوج کے حوالے …

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور تحریک انصاف قیادت آمنے سامنے Read More »

Loading

وزیراعظم اور صدر مملکت کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی بڑی کامیابی کے بعد وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے بی این پی رہنما طارق رحمان کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بنگلہ دیش میں انتخابات کے …

وزیراعظم اور صدر مملکت کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد Read More »

Loading

یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی

یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے …

یو اے ای نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی Read More »

Loading

ن لیگ کے سابق رہنما زعیم قادری انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سابق رہنما و رکن پنجاب اسمبلی اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق زعیم قادری کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب 26 لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔ 25 دسمبر 1964 کو لاہور میں پیدا ہونے والے زعیم قادری 2008 سے 2018 …

ن لیگ کے سابق رہنما زعیم قادری انتقال کرگئے Read More »

Loading

اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع

لاہور: سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سکیورٹی فورسز ، فوج، پولیس یا ایف سی کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ہے، …

اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع Read More »

Loading

آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے قائم ہوں: محمود اچکزئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جذباتی باتیں نہیں کیں، میں نے جو الفاظ ادا کیے ان پر قائم ہوں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھاکہ میں 90سے اسمبلی میں آرہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ …

آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے قائم ہوں: محمود اچکزئی Read More »

Loading