Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

*پاکستان، ترکیے دوستی کانفرنس، استنبول میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے شاندار تقریب۔

*پاکستان، ترکیے دوستی کانفرنس، استنبول میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے شاندار تقریب، مشہور ڈرامہ “ایرطرل” کے کردار “عبدالرحمن ” کی خصوصی شرکت اور پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار* استنبول، ترکیے (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ  خصوصی۔۔۔ سید رضوان حیدر بخاری )پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے حوالے سے “پاکستان-ترکیے انویسٹمنٹ اینڈ ڈیویلپمنٹ […]

Loading

*پاکستان، ترکیے دوستی کانفرنس، استنبول میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے شاندار تقریب۔ Read More »

اباسین کالم رائیٹرز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)خیبرپختونخوا پشاور

اباسین کالم رائیٹرز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)خیبرپختونخوا پشاور پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔پریس ریلیز)ممتاز کالم نگار، محقق، مصنف اور سماجی شخصیت ضیاء الحق سرحدی کو قومی اعزاز ستارہ امتیاز ملنے پر خیبر پختونخوا کے تمام معروف کالم نگاروں کا اظہارِ مسرت، مبارکباد، پھولوں کی پتیاں نچھاور، حکومتِ پاکستان کے اس احسن اقدام پر خراجِ تحسین، تفصیلات کے

Loading

اباسین کالم رائیٹرز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)خیبرپختونخوا پشاور Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی ہے،بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بڑی بدقسمتی ہے جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی، کوئی ہےجو

Loading

عمران خان کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی ہے،بیرسٹر گوہر Read More »

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے کے مشترکہ دفاع کے لیے ایک نئی بنیاد رکھ دی۔ معروف عالمی جریدے بلومبرگ اور آذربائیجان کے جریدے کالیبر کے مطابق مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان جیسی اہم علاقائی طاقتوں کو ایک مشترکہ دفاعی

Loading

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت Read More »

حلفاً کہتا ہوں عمران خان کی صحت کو کوئی مسئلہ نہیں،وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں عمران خان کی صحت کو کوئی مسئلہ نہیں، آنکھ کا مسئلہ تھا صحت یاب ہوچکے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاستدانوں نےقید میں ایک عمرگزاری اس میں آزمائشیں آتی ہیں، عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ تھا

Loading

حلفاً کہتا ہوں عمران خان کی صحت کو کوئی مسئلہ نہیں،وزیردفاع Read More »

عمران خان طبی معائنے کے بعد پمزاسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل

عمران خان طبی معائنے کے بعد پمزاسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد کے پمز اسپتال میں طبی معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔  ذرائع کے مطابق اسپتال میں عمران خان کے طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹس کیے گئے،

Loading

عمران خان طبی معائنے کے بعد پمزاسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل Read More »

ورلڈ کپ میں پاکستان کس پوزیشن پر ہوگا؟ 22 اگست سے نئی جنگ کا آغاز ۔

ورلڈ کپ میں پاکستان کس پوزیشن پر ہوگا؟ 22 اگست سے نئی جنگ کا آغاز ۔ ،کلاسیفکیشن راؤنڈ کا فارمیٹ کیا ہے ، 9ویں سے 16ویں پوزیشن کیسے ملے گی ،مکمل تفصیل اس رپورٹ میں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ طاہر لطیف)ایمسٹولین : ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے پہلے مرحلے کے بعد پاکستان، ویلز، نیوزی

Loading

ورلڈ کپ میں پاکستان کس پوزیشن پر ہوگا؟ 22 اگست سے نئی جنگ کا آغاز ۔ Read More »

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ہسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف حکومتی نظرثانی درخواست پر کل اعتراض عائد کیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے

Loading

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس Read More »

وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِ پٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی، وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیرِ

Loading

وزیراعظم کی عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف دینے کی ہدایت Read More »

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا

Loading

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر Read More »