بابوسر ٹاپ پر رابطہ سڑکیں اور مواصلاتی نظام تباہ، سیاحوں کی تلاش جاری، فلیش فلڈ سے سب بہہ گیا، ڈی سی
اسکردو: چلاس میں سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ پر متعدد سیاح سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بابو سر ٹاپ پر فلیش فلڈ کے باعث سیلابی ریلہ آیا جس میں بہہ کر متعدد سیاح لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے …
![]()









