وفاقی کابینہ سے27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کل منظور ہونےکا امکان، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ سے27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کل منظور ہونےکا امکان ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس صبح 9 بجے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ کو 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بریف کیا جائے گا، جس کے بعد وفاقی کابینہ آئینی ترمیم کے […]
![]()









