آئی ایم ایف کا پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور بیوروکریسی میں احتساب کا مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور بیوروکریسی میں احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی زمینوں اور ان کے مالک اداروں کا مرکزی ریکارڈ بنانے، ججوں کی کارکردگی و تقرری میں شفافیت پر زور دیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل […]
![]()
آئی ایم ایف کا پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور بیوروکریسی میں احتساب کا مطالبہ Read More »









