Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

بیمہ

”مگر امی میں دریا میں نہانے کے لئے کیوں نہیں جا سکتا۔“ ”بیٹے پانی بہت گہرا ہے۔“ ”مگر ابو بھی تو وہیں نہا رہے ہیں۔ ” ابو کی اور بات ہے۔ ان کا بیمہ ہو چکا ہے“۔

Loading

پپو

پپو (امی سے) ”اس بوتل میں کون سا تیل ہے؟“ ماں: ”اس میں تیل نہیں کوند ہے۔“ پپو: تبھی تو میں کہیں کہ میری ٹوپی کیوں نہیں اتر رہی ہے؟“

Loading

بچہ

بچہ: (اپنے دوست سے) میرے دادا اتنے بہادر تھے کہ انہوں نے ایک جنگ میں ایک آدمی کی ٹانگ کاٹ دی۔ دوسرا بچہ: ٹانگ کیوں کاٹی؟ گردن کیوں نہیں کاٹی۔ پہلا بچہ: کیونکر گردن پہلے ہی کسی نے کاٹ دی تھی۔

Loading

کاش

کاش آج میرے پاس بیوی ہوتی۔ ”کہاں ہے وہ؟“ ”میں وہسکی کی ایک بوتل کے عوض اسے جوئے میں ہار گیا تھا۔ “ ”اور تمہیں اب احساس ہو رہا ہے کہ تمہیں اس سے کتنی محبت تھی؟ “ نہیں یار! آج بھی وہسکی کی طلب ہو رہی ہے؟

Loading

کاروبار

پرنام سنگھ، گورنام سنگھ اور ان کے دو دوستوں نے گاؤں میں اپنی زمین بیچی اور شہر میں ہوٹل بنانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے شہر میں بہترین جگہ پر عالی شان ہوٹل بنایا مگر ایک مہینے تک ان کے ہوٹل میں ایک گاہک بھی نہ گھسا، کیوں؟ اس لئے کہ چاروں نے”پنڈ“ سے لا …

کاروبار Read More »

Loading

سوراخ

ایک خوبصورت لڑکی نے اپنی سہیلی سے پوچھا۔ اگر میرا بوائے فرینڈ یہ کہے کہ میں بہت نفاست سے کپڑے پہنتی ہوں تو کیا میں اسے تعریف نہ سمجھوں سہیلی بولی۔ تعریف سمجھنے سے پہلے اس بات کی کھوج ضرور کر لو۔ کہ اسے دروازے سے سوراخوں میں جھانکنے کی عادت تو نہیں۔

Loading

جج

جج: اگر تم نے جھوٹ بولا تو جانتے ہو کہ کیا ہو گا؟ ملزم: جی میں جہنم کی آگ میں جلوں گا۔ جج: اور اگر سچ بولو گے تو؟ ملزم: میں یہ مقدمہ ہار جاوٴں گا۔

Loading

دو پاگل

دو پاگل بیٹھے تھے ایک نے دوسرے سے کہا۔ ”اگر ایک ہاتھی درخت پر چڑھا ہوا ہے اور نیچے اترنا چاہتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہئے۔؟ پہلا پاگل کچھ دیر سوچنے کے بعد کہنے لگا۔ ”اسے چاہئے کہ کسی پتے پر بیٹھ کر خزاں کا انتظارکرے۔“

Loading

میچ –

فٹ بال کے دو کھلاڑی باتیں کر تے تھے ایک بولا۔ ”میں نے ایک دن فٹ بال اتنی اونچی پھینکی کہ پورے دو گھنٹے بعد واپس آئی۔ “ دووسرا بولا: یہ تو کچھ بھی نہیں ہے میں نے ایک دن فٹ بال اتنی اونچی پھینکی کہ وہ دو دن بعد واپس آئی اور اس کے …

میچ – Read More »

Loading