چاندنی کا زوال
چاندنی کا زوال ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )رات کے آخری پہر کا وقت تھا۔ چاندنی اپنی روشنی میں آہستہ آہستہ مدھم ہو رہی تھی۔ کمرے میں جلتا ہوا پیلا بلب دیوار پر پڑتی ہوئی چاندنی کے ساتھ ایک عجب سا امتزاج پیدا کر رہا تھا۔ فضا میں خاموشی تھی، مگر وہ خاموشی جس میں دل …
![]()









