فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے : ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو، ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو، ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔ (سنن نسائی، ۵۴۶۹)