عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری، بجلی مہنگی ہونے کا امکان
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سماعت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ اضافہ مارچ […]
![]()
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری، بجلی مہنگی ہونے کا امکان Read More »









