Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ٹرمپ کو دھچکا، نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے، ظہران ممدانی کا مقابلہ نیویارک کے سابق گورنر اور آزاد امیدوار ‘اینڈریو کومو’ اور ری پبلکن حریف ‘کرٹس سلوا’ سے تھا۔ نیویارک میئر کے الیکشن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی جہاں 1969 کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔ …

ٹرمپ کو دھچکا، نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب Read More »

Loading

سلمان اکرم کا بیان سن کر حیران ہوں کیسے کوئی شخص اس قدر جھوٹ بول سکتا ہے؟ عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا بیان سن کر حیران ہوں کہ کیسے کوئی شخص اس قدر جھوٹ بول سکتا ہے؟  عمران اسماعیل نے کہا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ہم شاہ محمودقریشی سے یہ کہنے گئے ہوں کہ آپ بانی پی ٹی …

سلمان اکرم کا بیان سن کر حیران ہوں کیسے کوئی شخص اس قدر جھوٹ بول سکتا ہے؟ عمران اسماعیل Read More »

Loading

اپوزیشن نے 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کردیا

اپوزیشن نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کردیا۔  پی ٹی آئی کے سینیٹر  علی ظفر  نے  سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم میں کیا اصلاحات لائی جا رہی ہیں؟ آئین کے ساتھ کیا سازش ہو رہی ہے؟ انہوں نے کہا کہ جن شقوں میں ترمیم کی بات …

اپوزیشن نے 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کردیا Read More »

Loading

عمران خان سے مشاورت کے بعد ترمیم پر ردعمل دیں گے، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد ترمیم پر ردعمل دیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت بل لے کر آئی ہے کسی نے خدوخال نہیں دیکھا، کبھی بھی این ایف سی ایوارڈ کو نہیں چھیڑا گیا، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کچھ نہ کیا …

عمران خان سے مشاورت کے بعد ترمیم پر ردعمل دیں گے، بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

گوگل پاکستان کو ایکسپورٹ حب بنانے کا منصوبہ بنانا چاہتا ہے: وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  گوگل پاکستان کو ایکسپورٹ حب بنانے کا منصوبہ بنانا چاہتا ہے۔  کراچی میں  فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، معیشت میں نجی شعبے کا کردار بہت اہم ہے، پیداوار پر مبنی معاشی ترقی ہی …

گوگل پاکستان کو ایکسپورٹ حب بنانے کا منصوبہ بنانا چاہتا ہے: وزیر خزانہ Read More »

Loading

ملک کے مشکل معاشی حالات کے باوجود ڈاکٹر کرن خالد گائنی کے شعبے میں خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ملک کے مشکل معاشی حالات کے باوجود ڈاکٹر کرن خالد گائنی کے شعبے میں خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں برلن جرمنی (ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ۔۔۔۔مہوش خان ) پاکستان میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی ابتری نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ بے روزگاری ۔بنیادی سہولیات کی عدم …

ملک کے مشکل معاشی حالات کے باوجود ڈاکٹر کرن خالد گائنی کے شعبے میں خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ Read More »

Loading

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔بقا کے راستے

تعلیمات قلندر بابا اولیاء بقا کے راستے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تعلیمات قلندر بابا اولیاء۔۔۔ بقا کے راستے)وسائل کی فراوانی اور آسائشوں کی بھر مار کے باوجود موجودہ دور میں انسانوں کو کئی قسم کے تفکرات اور پریشانیوں کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا سامنا ہے۔ مواصلاتی شعبے، میں محیر العقول ترقی اور معاشی …

تعلیمات قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔بقا کے راستے Read More »

Loading

  پیرس میں سجا چاکلیٹ کا عالمی میلہ،ہزاروں فیملیز کی بچوں سمیت شرکت

پیرس۔      فرانس۔         پیرس میں سجا چاکلیٹ کا عالمی میلہ، “Salon du Chocolat 2025”، مٹھاس، تخلیق اور ذائقے کا حسین امتزاج ، پیرس (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔۔منیر احمد ملک) پانچ روزہ چاکلیٹ میلہ میں ہزاروں فیملیز کی بچوں سمیت شرکت ۔چاکلیٹ سے تیار کردہ ملبوسات و مجسموں کی نمائش ۔فرانس کے دارالحکومت پیرس …

  پیرس میں سجا چاکلیٹ کا عالمی میلہ،ہزاروں فیملیز کی بچوں سمیت شرکت Read More »

Loading

جسم کے راز (7) ۔ خلیے، قریب سے

جسم کے راز (7) ۔ خلیے، قریب سے میں ایک تاریک کمرے میں بیٹھا ہوں جہاں درجہ حرارت کو بہترین طریقے سے کنٹرول کیا گیا ہے – ماحول میں کوئی اتار چڑھاؤ نہیں ہونا چاہیے۔ مائیکروسکوپ دو بڑی میزوں پر پوری آتی ہے۔ مائیکروسکوپ کا مرکزی حصہ ایک خاص بڑی میز پر رکھا ہے، کیونکہ …

جسم کے راز (7) ۔ خلیے، قریب سے Read More »

Loading