Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان کسی ملاقات کے منصوبےکی تردید کردی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اس دورے میں پاکستان […]

Loading

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ Read More »

حکومت کی آئی ایم ایف کو کھربوں روپے کمرشل بینکوں سے سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے تقریباً ایک کھرب روپے سرکاری اداروں کے ذریعے کمرشل بینکوں کے کھاتوں میں رکھنے کے اعتراف کے بعد پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 70 نئے سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس، جن میں اوسطاً 290 ارب روپے موجود ہیں، کو ٹریژری سنگل

Loading

حکومت کی آئی ایم ایف کو کھربوں روپے کمرشل بینکوں سے سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی یقین دہانی Read More »

کل مذاکرات کا امکان، پاکستان امریکا کو ایران سے ہوئی مشاورت سے آگاہ کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل یعنی اتوار کو منعقد ہو سکتا ہے جبکہ پاکستان، اسلام آباد کے دورے پر آئے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اپنی مشاورت کے نتائج سے واشنگٹن کو آگاہ کرنے کے لیے تیار ہے۔  ایک اہم سفارتی پیش رفت میں ایران

Loading

کل مذاکرات کا امکان، پاکستان امریکا کو ایران سے ہوئی مشاورت سے آگاہ کرنے کیلئے تیار Read More »

قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا ، جس کے بعد عوام پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرولیم لیوی کی مجموعی شرح 107 روپے

Loading

قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی Read More »

ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے

ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران جنگ نے امریکا کے اہم اور مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر کم کردیے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکا نے اپنے انتہائی مہنگے اور اہم دفاعی ہتھیاروں کے

Loading

ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے Read More »

امریکا سے مذاکرات پر مشاورت، عباس عراقچی کی پاکستان آمد کے بعد فیلڈ مارشل کے ساتھ ملاقات

امریکا سے مذاکرات پر مشاورت، عباس عراقچی کی پاکستان آمد کے بعد فیلڈ مارشل کے ساتھ ملاقات پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان کے دورے پر آئے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ ایرانی سفارت خانے کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان میں کہا گیا کہ ایرانی

Loading

امریکا سے مذاکرات پر مشاورت، عباس عراقچی کی پاکستان آمد کے بعد فیلڈ مارشل کے ساتھ ملاقات Read More »

ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی

اسلام آباد:  وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی جب کہ گزشتہ ہفتے تک ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 12.16 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتےمیں 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جب کہ

Loading

ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی Read More »

پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کو شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو یکطرفہ مقابلے میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے

Loading

پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کو شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ

Loading

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال Read More »

ایک بادشاہ نے ایک دن اپنے دربار میں ایک عجیب فیصلہ سنایا۔

ایک بادشاہ نے ایک دن اپنے دربار میں ایک عجیب فیصلہ سنایا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس نے کہا، “میں ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ اگر کسی کو بہترین ماحول دیا جائے تو وہ خود بھی بہتر ہو جاتا ہے۔” اسی تجربے کے لیے ایک مینڈک پکڑا گیا۔ اس کے لیے سونے کی کرسی بنوائی

Loading

ایک بادشاہ نے ایک دن اپنے دربار میں ایک عجیب فیصلہ سنایا۔ Read More »