Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم۔جو یہ چاہے کہ مصیبتوں کے وقت اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول کرے تو وہ آرام کے زمانہ میں دعائیں زیادہ مانگا کرے*(ترمذی، 5 / 258، الحدیث: 3393) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو طالوت رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں ’’میں  حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ کے پاس حاضر ہوا،وہ کدو کھا رہے تھے اور فرما رہے تھے ’’اے درخت!تیری کیا شان ہے،تو مجھے کس قدر محبوب ہے (اور یہ محبت صرف) اس لئے (ہے) کہ رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی …

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

پیکٹ والے آلو کے چپس صحت کے دشمن، انہیں کھانے کے نقصانات جانتے ہیں؟

شام کی چائے ہو یا کوئی مووی نائٹ، دوست گھر پر آرہے ہوں یا کسی دوست کے ہاں پارٹی کے لیے جانا ہو، پیکٹ والے آلو کے فرائیڈ چپس خریدنا سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دراصل آپ چپس نہیں بلکہ زہر کھارہے ہوتے ہیں جو آپ کی …

پیکٹ والے آلو کے چپس صحت کے دشمن، انہیں کھانے کے نقصانات جانتے ہیں؟ Read More »

Loading

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز : سری لنکا کے 312 رنز ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 312 رنز  کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی سری لنکا  کے 312 رنز کے جواب میں آغاز میں ہی  پاکستان کا  ٹاپ آرڈر فلاپ …

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز : سری لنکا کے 312 رنز ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی Read More »

Loading

بھارتی کوششیں ناکام، کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلئے مالٹن آنٹاریو میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔   مالٹن آنٹاریو میں مقامی وقت کےمطابق صبح نوبجے ووٹنگ کا آغاز ہوا اور ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہزاروں افراد ووٹ ڈالنے کیلئے قطاروں میں کھڑے ہوگئے تھے۔ ووٹنگ سینٹر کو مہندر سنگھ خالصہ کے …

بھارتی کوششیں ناکام، کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا Read More »

Loading

سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض: سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دی گئی ہے، دونوں شہریوں نے سکیورٹی اہلکارکو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جب کہ دونوں فورس کی گاڑی پر حملے میں بھی ملوث تھے۔ سعودی وزارت داخلہ کا بتانا ہےکہ دونوں …

سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی Read More »

Loading

پیوٹن نے بھی ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کرنے کی دھمکی دیدی

یوکرین کو امریکا سے کلسٹر ہتھیار ملنے کے بعد روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے پاس بھی کلسٹر بموں کا کافی ذخیرہ ہے جو ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے۔ روسی میڈیا سے انٹرویو میں صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال کیے گئے تو ہمیں بھی …

پیوٹن نے بھی ضرورت پڑنے پر کلسٹر بم استعمال کرنے کی دھمکی دیدی Read More »

Loading

ایران: حجاب قوانین کے نفاذ کیلئے اخلاقی پولیس پھر سڑکوں پر آگئی

تہران: ایران میں حجاب کو لے کر قوانین کے نفاذ کے لیے اخلاقی پولیس نے ایک بار پھر کوششوں کو تیز کرتے ہوئے سڑکوں پر گشت شروع کردیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ایران حکام نے ایک بار پھر ملک میں اخلاقی پولیس کو سڑکوں پر آنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پولیس …

ایران: حجاب قوانین کے نفاذ کیلئے اخلاقی پولیس پھر سڑکوں پر آگئی Read More »

Loading

جے یو آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پرتشویش کا اظہار

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی عام انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا۔ …

جے یو آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پرتشویش کا اظہار Read More »

Loading

عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو خط لکھ دیا

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کوخط لکھ دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے نیب کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ توشہ خانہ تحقیقات سے متعلق میں آج نیب آفس میں پیش نہیں ہوسکتا، میری جان کو خطرات لاحق ہیں جس کے …

عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو خط لکھ دیا Read More »

Loading